فہرست نوابان اودھ
ظاہری ہیئت
سلطنت اودھ دہلی کی مغلیہ سلطنت کے بعد قائم ہوئی۔
| تصویر | ذاتی نام | شاہی نام | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت |
|---|---|---|---|---|---|
| برہان الملک سعادت علی خان | میر محمد امین مُوسوی | 1680ء | 19 مارچ 1739ء | 9 ستمبر 1722ء– 19 مارچ 1739ء | |
| صفدر جنگ | 1708ء | 5 اکتوبر 1754ء | 19 مارچ 1739ء– 5 اکتوبر 1754ء | ||
| شجاع الدولہ | 19 جنوری 1732ء | 26 جنوری 1775ء | 5 اکتوبر 1754ء– 26 جنوری 1775ء | ||
| آصف الدولہ | 23 ستمبر 1748ء | 21 ستمبر 1797ء | 26 جنوری 1775ء– 21 ستمبر 1797ء | ||
| وزیر علی خان | 19 اپریل 1780ء | 15 مئی 1817ء | 21 ستمبر 1797ء– 21 جنوری 1798ء | ||
| سعادت علی خان دوم | 1752ء سے قبل | 11 جولائی 1814ء | 21 جنوری 1798ء– 11 جولائی 1814ء | ||
| غازی الدین حیدر شاہ | 1769ء | 19 اکتوبر 1827ء | 11 جولائی 1814ء– 19 اکتوبر 1827ء | ||
| ناصر الدین حیدر شاہ | 9 ستمبر 1803ء | 7 جولائی 1837ء | 19 اکتوبر 1827ء– 7 جولائی 1837ء | ||
| محمد علی شاہ | 1777ء | 7 مئی 1842ء | 7 جولائی 1837ء– 7 مئی 1842ء | ||
| امجد علی شاہ | 30 جنوری 1801ء سے قبل | 13 فروری 1847ء | 7 مئی 1842ء– 13 فروری 1847ء | ||
| ابو المنصور مرزا | 30 جولائی 1822ء | 21 ستمبر 1887ء | 13 فروری 1847ء– 11 فروری 1856ء | ||
| بیگم حضرت محل | محمدی خانم بیگم | 1820ء | 7 اپریل 1879ء | 10 مئی 1857ء– 8 جولائی 1859ء | |
| برجیس قدر | رمضان علی | 20 اگست 1845ء | 14 اگست 1893ء | 10 مئی 1857ء– 8 جولائی 1859ء |