مندرجات کا رخ کریں

فیض آباد (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


فیض آباد
ثقافتی شہر
سرکاری نام
وکٹوریہ یادگار ہال جو فیض آباد-ایودھیا شرکۂ بلدیہ کا سردفتر ہے
وکٹوریہ یادگار ہال جو فیض آباد-ایودھیا شرکۂ بلدیہ کا سردفتر ہے
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعفیض آباد
رقبہ
 • کل88 کلومیٹر2 (34 میل مربع)
بلندی97 میل (318 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل510,000
 • کثافت5,800/کلومیٹر2 (15,000/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتبهارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز224001
رمزِ بعید تکلم05278
گاڑی کی نمبر پلیٹUP 42
انسانی جنسی تناسب898/1000 /
ویب سائٹfaizabad.nic.in

فیض آباد بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع فیض آباد میں واقع ایک شہر ہے, جو ایودھیا شہر کے ساتھ میونسپل کارپوریشن بناتا ہے۔ یہ 6 نومبر 2018 ء تک فیض آباد ضلع اور فیض آباد ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر تھا۔ اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں اترپردیش کی کابینہ نے فیض آباد ضلع کا نام ایودھیا رکھنے اور ضلع کے انتظامی ہیڈ کوارٹر کو ایودھیا شہر میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ فیض آباد ریاستی دار الحکومت لکھنؤ سے تقریباً 130 کلومیٹر مشرق میں دریائے سریو کے کنارے واقع ہے۔ یہ اودھ کے نوابوں کا پہلا دار الحکومت تھا اور اس میں نوابوں کی تعمیر کردہ یادگاریں ہیں، جیسے بہو بیگم کا مقبرہ، گلاب باری وغیرہ ۔

مجاہدین آزادی سے رشتہ

[ترمیم]

جغرافیہ

[ترمیم]

موسم

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے فیض آباد
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 28
(82)
32
(90)
41
(106)
44
(111)
46
(115)
48
(118)
41
(106)
38
(100)
38
(100)
37
(99)
33
(91)
28
(82)
48
(118)
اوسط بلند °س (°ف) 18
(64)
26
(79)
32
(90)
36
(97)
40
(104)
42
(108)
36
(97)
34
(93)
35
(95)
32
(90)
26
(79)
20
(68)
33
(91)
اوسط کم °س (°ف) 6
(43)
12
(54)
16
(61)
22
(72)
27
(81)
29
(84)
27
(81)
26
(79)
25
(77)
20
(68)
12
(54)
7
(45)
15
(59)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3
(27)
7
(45)
−3
(27)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 23
(0.91)
16
(0.63)
9
(0.35)
5
(0.2)
6
(0.24)
68
(2.68)
208
(8.19)
286
(11.26)
202
(7.95)
43
(1.69)
7
(0.28)
8
(0.31)
881
(34.69)
ماخذ: [1]

تعلیم

[ترمیم]
ڈاکٹر رام منہور لوہیا اودھ یونیورسٹی

مشاہیر

[ترمیم]
رام منوہر لوہیا اور مرزا رفیع سودا فیض آباد میں پیدا ہوئے.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Faizabad"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2010ء 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔