نیا فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Viceroyalty of New France
Vice-royauté de Nouvelle-France
نوآبادی مملکت فرانس
1534–1763
پرچم شاہی نشان
شعار
Montjoie Saint Denis!
"Mountjoy Saint Denis!"
ترانہ
Marche Henri IV
"March of Henry IV"
نیا فرانس 1750.
دارالحکومت کیوبک شہر
زبانیں فرانسیسی زبان
مذہب رومن کیتھولک
سیاسی ڈھانچہ وائسرائے نظام
شاہ فرانس
 - 1534-1547 فرانسس اول (اول)
 - 1715-1763 لوئی پانزدہم (آخر)
وائسرائے
 - 1534–1541 جیکس کارٹیئر (اول)
 - 1755–1760 Pierre de Rigaud (آخر)
مقننہ خود مختار کونسل
تاریخی دور نو آبادیاتی دور
 - جیکس کارٹیئر 24 جولائی 1534
 - کیوبیک کی بنیاد 3 جولائی 1608
 - معاہدہ یوتریخت 11 اپریل 1713
 - کیوبیک مشروط اطاعت 18 ستمبر 1759
 - مونٹریال مشروط اطاعت 8 ستمبر 1760
 - معاہدہ پیرس 10 فروری 1763
رقبہ
 - 1712 8,000,000 مربع کلومیٹر (3,088,817 مربع میل)
سکہ نیا فرانس لیوغ
پیشرو
کیوبیک صوبہ
نووا سکوشیا
نیو فاؤنڈ لینڈ
لوزیانا
موجودہ ممالک Flag of Canada.svg کینیڈا
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of France.svg فرانس (بطور Flag of Saint-Pierre and Miquelon.svg فرانسیسی سمندر پار اجتماعیت سینٹ پیئر و میکیلون)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

نیا فرانس (انگریزی: New France؛ فرانسیسی: Nouvelle-France) شمالی امریکا میں فرانس کا نوآبادی علاقہ تھا۔ جس کے دور کا آغاز 1534ء میں جیکس کارٹیئر کے دریائے سینٹ لارنس کی مہم سے شروع ہوا اور اس کا اختتام 1763ء میں اسکی ہسپانیہ اور مملکت برطانیہ عظمی کو حوالگی سے ہوا۔ نیا فرانس جسے سلطنت فرانسیسی شمالی امریکہ (French North American Empire) یا شاہی نیا فرانس (Royal New France) بھی کہا جاتا ہے، نیو فاؤنڈ لینڈ سے سلسلہ کوہ راکی اور خلیج ہڈسن سے خلیج میکسیکو تک پھیلا ہوا تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]