مندرجات کا رخ کریں

نیدرلینڈز خواتین کی قومی ہاکی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیدرلینڈز
ایسوسی ایشنڈچ ہاکی کنفیڈریشن
(Koninklijke Nederlandse Hockey Bond)
کنفیڈریشنای ایچ ایف (یورپ)
کوچالیسن انن
معاون کوچلوکاس جج
البرٹ مانن شیجن
سائمون زائپ
مینیجرفیمکے کوئجمن
کیتانکارلین ڈرکسے وان ڈین ہیویل
ایف آئی ایچ درجہ بندی1 Steady (جولائی 2018ء)
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ

نیدرلینڈز خواتین کی قومی ہاکی ٹیم فیلڈ ہاکی کے خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں میں نیدرلینڈز کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم فل الحال بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی خواتین درجہ بندی میں اول درجے پر ہے۔ یہ ٹیم خواتین کے عالمی کپ کی دفاعی چیمپئن ہے۔ اس ٹیم نے 8 عالمی کپ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔[1] اس ٹیم نے گرمائی اولمپکس میں بھی 8 تغمے جیتے ہیں۔

اعزازات

[ترمیم]

1974ء، 1978ء، 1983ء، 1986ء، 1990ء، 2006ء، 2014ء، 2018ء

2012ء تا 2013ء، 2016ء تا 2017ء

ٹورنامنٹ ریکارڈز

[ترمیم]

اولمپک کھیلیں

[ترمیم]
سال مقام
ماسکو 1980ء حصہ نہیں لیا
لاس اینجلس 1984ء پہلا مقام
سیول 1988ء تیسرا مقام
بارسیلونا 1992ء چھٹا مقام
اٹلانٹا 1996ء تیسرا مقام
سڈنی 2000ء تیسرا مقام
ایتھنز 2004ء دوسرا مقام
بیجنگ 2008ء پہلا مقام
لندن 2012ء پہلا مقام
ریو دے جینیرو 2016ء دوسرا مقام
کل 9/10

عالمی کپ

[ترمیم]
سال مقام
فرانس 1974ء پہلا مقام
مغربی جرمنی 1976ء تیسرا مقام
اسپین 1978ء پہلا مقام
ارجنٹائن 1981ء دوسرا مقام
ملائیشیا 1983ء پہلا مقام
نیدرلینڈز 1986ء پہلا مقام
آسٹریلیا 1990ء پہلا مقام
آئرلینڈ 1994ء چھٹا مقام
نیدرلینڈز 1998ء دوسرا مقام
آسٹریلیا 2002ء دوسرا مقام
اسپین 2006ء پہلا مقام
ارجنٹائن 2010ء دوسرا مقام
نیدرلینڈز 2014ء پہلا مقام
انگلستان 2018ء پہلا مقام
کل 14/14

عالمی لیگ

[ترمیم]
سیزن مقام
ارجنٹائن 2012ء تا 2013ء پہلا مقام
ارجنٹائن 2014ء تا 2015ء پانچواں مقام
نیوزی لینڈ 2016ء تا 2017ء پہلا مقام
کل 3/3

چیمپئنز ٹرافی

[ترمیم]
سال مقام
نیدرلینڈز 1987 پہلا مقام
مغربی جرمنی 1989 پانچواں مقام
جرمنی 1991 تیسرا مقام
نیدرلینڈز 1993 دوسرا مقام
ارجنٹائن 1995 کوالیفائی نہیں کیا
جرمنی 1997 تیسرا مقام
آسٹریلیا 1999 دوسرا مقام
نیدرلینڈز 2000 پہلا مقام
نیدرلینڈز 2001 دوسرا مقام
مکاؤ 2002 تیسرا مقام
آسٹریلیا 2003 تیسرا مقام
ارجنٹائن 2004 پہلا مقام
آسٹریلیا 2005 پہلا مقام
نیدرلینڈز 2006 تیسرا مقام
ارجنٹائن 2007 پہلا مقام
جرمنی 2008 تیسرا مقام
آسٹریلیا 2009 تیسرا مقام
انگلستان 2010 دوسرا مقام
نیدرلینڈز 2011 پہلا مقام
ارجنٹائن 2012 تیسرا مقام
ارجنٹائن 2014 تیسرا مقام
انگلستان 2016 دوسرا مقام
کل 20/21

یورپی چیمپئن شپ

[ترمیم]
سال مقام
فرانس 1984 پہلا مقام
انگلستان 1987 پہلا مقام
بیلجئیم 1991 چوتھا مقام
نیدرلینڈز 1995 پہلا مقام
جرمنی 1999 پہلا مقام
اسپین 2003 پہلا مقام
آئرلینڈ 2005 پہلا مقام
انگلستان 2007 دوسرا مقام
نیدرلینڈز 2009 پہلا مقام
جرمنی 2011 پہلا مقام
بیلجئیم 2013 تیسرا مقام
انگلستان 2015 دوسرا مقام
نیدرلینڈز 2017 پہلا مقام
کل 13/13

حوالہ جات

[ترمیم]