نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی
Appearance
National Sports University | |
قسم | مرکزی یونیورسٹی |
---|---|
قیام | 2018 |
مقام | بھارت |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرنٹس کمیشن |
نیشنل اسپورٹس یونیورسٹی، بھارت کی ریاست منی پور میں ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ [1][2][3] بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 مارچ، 2018ء کو اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ [4][5] اور جون 2018ء میں صدر کی طرف سے قومی کھیل یونیورسٹی آرڈیننس - 2018ء کی منظوری دینے کے بعد اس کا قیام عمل میں آیا۔ [6] یہ کھیل اور جسمانی تعلیم کے زمرے میں حکومت ہند کی طرف سے قائم کی گئی پہلی مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بھارت میں مختلف ریاستی حکومتوں کی طرف سے تامل ناڈو فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس یونیورسٹی، سورنیم گجرات اسپورٹس یونیورسٹی اور راجستھان اسپورٹس یونیورسٹی نامی اسی طرح کی تین ریاست یونیورسٹی قائم یا مجوزہ کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ لکشمی بائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل ایجوکیشن نامی ایک ڈیمڈ یونیورسٹی پہلے ہی کھیل کود کے میدان میں سرگرم ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2015-07-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-06
- ↑ "Manipur government starts process of land acquisition for national sports varsity"۔ 25 نومبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-09
- ↑ "BJP Conducts Second Consultative Meeting On Sports University Issue"۔ 6 جولائی 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-09
- ↑ "PM lays foundation stone of National Sports University & various development projects at Imphal | DD News" (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-03-17.
- ↑ Karmakar, Rahul (16 مارچ 2018). "Manipur inspires India: Narendra Modi". The Hindu (Indian English میں). ISSN:0971-751X. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-03-17.
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط|ISSN=
and|issn=
تكرر أكثر من مرة (help) - ↑ http://zeenews.india.com/hindi/sports/india’s-first-sports-university-to-be-set-up-in-manipur-president-ram-nath-kovind-approves-ordinance/406149