مندرجات کا رخ کریں

نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپروٹسٹنٹ
صدر دفاتربہاولپور پاکستان
ابتدا2017؛ 7 برس قبل (2017)
پاکستان
اراکین5
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ

نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان (انگریزی: National Ecumenical Council Pakistan ) پاکستان میں نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) اور پاکستان الائنس آف چرچز کے بعد تیسری بڑی پروٹسٹنٹ تحریک کی نمائندہ کلیسیائی مجلس ہے۔ یہ 2017ء میں قائم ہوئی۔ اس کا صدر دفتر بہاولپور میں ہے [1]۔ اس مجلس کی ارکان انجیلی ، بشارتی ، اصطباغی ، میتھوڈسٹ ، پینتی کاسٹل اور ریفارمڈکلیسیائیں ہیں[2]۔ نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان میں موجود آزاد اور چھوٹی کلیسیاؤں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھاتی اور معاونت کرتی ہے [3]۔

حوالہ جات

[ترمیم]