نیلم منیر
نیلم منیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1985ء (39 سال) کراچی, سندھ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار , Model |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نیلم منیر (اردو: نیلم منیر) ایک پاکستانی اداکارہ ہے [1] جو 20 مارچ 1992 میں پیدا ہوئیں اور پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں نظر آتی ہیں [2] [3] [4] [5]۔ ان کی بہترین پرفارمنس ٹی وی سیریز "دل موم کا دیا (2018) میں الفت کے کردار میں دیکھنے میں آئی جس پر انھیں لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ بھی ملا [6] [7] [8] ۔ انھوں نے فلم میں "چھپن چھپائی" (2017) سے آغاز کیا ، جس کے بعد رانگ نمبر 2 میں بھی کام کیا، دونوں فلمیں منافع بخش رہیں [9] ۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]نیلم صوابی خیبر پحتونخوا ، پاکستان میں پیدا ہوئیں مگر کراچی میں پلی بڑھیں۔ وہ تین سال کی تھیں کہ والد کی وفات ہو گئی۔ ان کی والدہ نے نیلم منیر اور تین بہنوں کو اکیلے پالا۔ اسکول کے زمانے میں ہی نیلم نے ماڈلنگ شروع کر دی اور تعلیم نجی طور پر مکمل کی [10] ۔ شروع میں انھیں شمعون عباسی نے ٹی وی سیریز کے لیے آمادہ کیا [11] [12] ۔ بعد ازاں ٹی وی انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار کاظم پاشا کے ڈراما سیریل "تھوڑا سا آسمان" سے وہ ٹی وی انڈسٹری میں شامل ہوئیں، ڈراما پی ٹی وی ہوم سے نشر ہوا [13] ۔
کیریئر
[ترمیم]نیلم نے اداکاری کا آغاز "تھوڑا سا آسمان" سے وہ ٹی وی ڈرامے سے کیا۔ اس کے بعد وہ جیو ٹی وی کے ڈرامے "میری صبح کا ستارہ" میں جلوہ گر ہوئیں۔ اس کے بعد قید تنہائی ، آںکھ مچولی [14] ، شہر دل کے دروازے ہم ٹی وی پر ، جل پری ، اشک جیو ٹی وی پر اور اردو ون کے سیریل "میری سہیلی میری ہمجولی" [15] میں نظر آئیں۔ اس کے بعد جیو ٹی وی کے سیریل "میری بہن مایا" اور ڈرے ڈرے نینا [16] میں نظر آئیں۔ 2018 میں انھوں نے ام ہانیہ میں مرکزی کردار ادا کیا [17] [18] ۔ اسی سال نیلم نے ڈراما سیریز دل موم کا دیا میں یادگار کردار ادا کیا جو پاکستان ٹی وی کی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ڈراموں میں سے ایک ثابت ہوا [19] [20] ۔ اسی سیریز کے لیے وہ 18ویں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں [21] ۔ 2019 میں عمران اشرف کے مقابل ڈراما سیریل کہیں دیپ جلے میں کام کیا [22] [23] ۔
فلمیں
[ترمیم]2017 میں پہلی فلم چھپن چھپائی احسن خان کے ساتھ کی جو ایک کامیڈی فلم تھی [24] [25] [26] [27] ۔ ایکسپریس ٹریبون کے راحل اعجاز نے لکھا کہ "نیلم نے فلم میں مصالحہ شامل کرنے کے محدود کردار کو ادا کیا" [28] ۔ اس فلم سے نیلم کو 17ویں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کی نامزدگی ملی [29] ۔ اس کے بعد سمیع خان کے مقابل فلم رانگ نمبر 2 کی جو عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہوئی [30] [31] ۔ فلم میں نیلم کی کارکردگی کو سراہا گیا [32] ۔ چھپن چھپائی اوررانگ نمبر 2 دونوں نے باکس آفس پر کامیابی سمیٹی [33] [34] ۔ نیلم نے فلم کاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا [35] [36]۔ ڈان کی حیا بخاری نے نوٹ کیا، "نیلم بلا ضرورت غلط اقدام اور حرکات نہیں کرتی۔ وہ اپنی آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے جذبات ادا کرنے کے ساتھ ساتھ گانے کے مکالموں کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے"۔ [37]
فلمو گرافی
[ترمیم]فلمیں
[ترمیم]2017 میں چھپن چھپائی [38]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Neelam Muneer"
- ↑ "Neelum Muneer says she never wants to work in India"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2020
- ↑ "Neelam Muneer denies dating Sarfraz Ahmed"۔ The Express Tribune
- ↑ "It's hypocrisy if you're dancing on item numbers but criticising women featured in them: Neelam Muneer"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020
- ↑ "Neelum Muneer literally dances like nobody is watching in 'leaked' video"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-02-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020
- ↑ "Neelam Muneer thanks fans for showing love for Dil Mom Ka Diya's Ulfat"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019
- ↑ "Neelam Muneer thanks fans for showing love for 'Ulfat'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-13۔ 14 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "2018: Looking back at the year in television | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019
- ↑ "'Wrong No 2' takes lead at box office"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020
- ↑ "Neelam Muneer | 10 Interesting Facts About Her"۔ Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019
- ↑ ""I declined a movie offer with Priyanka Chopra due to 'Waar'" Says Pakistani Actor Shamoon Abbasi"۔ Masala.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020
- ↑ "Shamoon Abbasi reveals why he refused a role opposite Priyanka Chopra"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020
- ↑ "Neelam Muneer Reveals All About Struggling In Showbiz Since 9th Grade"۔ Galaxy Lollywood (بزبان انگریزی)۔ 2019-12-25۔ 28 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019
- ↑ "Neelam Muneer khan has her hands full"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 30 April 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016
- ↑ "This Instagram post by Neelum Muneer will leave you in titters"
- ↑ "When Neelam Muneer met Kareena Kapoor - The Express Tribune"۔ 9 November 2015
- ↑ "Neelum Muneer's next TV drama puts the spotlight on abandoned babies"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2019
- ↑ "Umm-e-Haniya tackles familial and societal issues"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2019
- ↑ Buraq Shabbir۔ "Dil Mom Ka Diya concludes; leaves viewers in awe"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ "Neelam Muneer thanks fans for showing love for 'Ulfat'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-13۔ 14 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "Lux Style Awards 2019 nominations are out!"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ "Neelam Muneer on her next with Imran Ashraf"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ "Imran Ashraf & Neelum Muneer take up new roles in this romance"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ "Pakistani Movie Chupan Chupai Starring Ahsan Khan & Neelam Muneer: BTS Shots - Brandsynario"۔ 6 December 2016
- ↑ "Neelam Muneer embraces simple fashion looks for 'Chupan Chupai' promotions"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-22۔ 18 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2020 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "I never said Neelam was more beautiful than Mahira or more talented than Saba: Ahsan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-06۔ 07 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "Neelam Muneer looking forward to the release of her first feature film"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-09۔ 07 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "'Chupan Chupai' review: The birth of new film stars"۔ The Express Tribune
- ↑ "Who won big at Lux Style Awards 2018?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ Hira Ahmed (2018-10-03)۔ "Wrong No. 2 Cast: Leading Pair Revealed"۔ Brandsynario.com
- ↑ Fatima Ali (2018-10-04)۔ "Wrong Number Sequel: Sami Khan and Neelam Muneer are selected as lead!"۔ Bookitnow.pk۔ 19 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت) - ↑ "Review: Wrong No 2 is more than a silly comedy film"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019
- ↑ "'Chupan Chupai' surpasses with 7 crore target in 25 days"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ NewsBytes۔ "Wrong No. 2 crosses the 200 million mark"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019
- ↑ "Kaaf Kangana's item number might be my first and last, says Neelam Muneer"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019
- ↑ "Neelam Muneer seeks to justify her 'item' song for Kaaf Kangna"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2020
- ↑ "I finally watched Kaaf Kangana and instantly wished I hadn't"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 2019-11-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019
- ↑ Ahmed Sarym (19 February 2016)۔ "Ahsan Khan sends love from the sets of 'Chupan Chupai'"۔ 25 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)
- 1985ء کی پیدائشیں
- 20 مارچ کی پیدائشیں
- احسن خان کے ڈرامے
- آئٹم نمبر
- باکس آفس پر کامیاب فلمیں
- پاکستانی فلمی اداکارہ
- پاکستانی مقبول فلمیں
- عمران اشرف کے ڈرامے
- کامیڈی فلم
- نو عمر ماڈل
- 1992ء کی پیدائشیں
- اردو 1
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- اے آر وائے ٹی وی
- ایکسپریس ٹریبون
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ٹی وی
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی مقبول ڈرامے
- پی ٹی وی ہوم
- ٹی وی انڈسٹری
- جیو ٹی وی
- خیبر پختونخواہ کی شخصیات
- سوات کی پیدائش
- ضلع صوابی کی شخصیات
- عید پر ریلییز ہونے والی فلمیں
- کاظم پاشا کے ڈرامے
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- گریجویٹ ٹی وی اداکارہ
- لکس اسٹائل ایوارڈ
- لولی وڈ
- ہم ٹی وی