نیلگیری پہاڑ
ظاہری ہیئت
| نیلاگیری پہاڑ Nilgiri Hills | |
|---|---|
نیلاگیری پہاڑ کا منظر | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 2,637 میٹر (8,652 فٹ) |
| اسما | |
| ترجمہ | نیلا پہاڑ Blue Mountains (تمل زبان) |
| جغرافیہ | |
| مقام | تمل ناڈو، جنوبی ہند |
| ریاست/صوبہ | IN |
| سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
| ارضیات | |
| عہد | Azoic Age, 3000 to 500 mya |
| قسم پہاڑ | انحراف[1] |
| کوہ پیمائی | |
| آسان تر راستہ | NH 67 (سیٹیلائٹ منظر) یا نیلاگیری پہاڑی ریلوے |
نیلاگیری سلسلۂ کوہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے مغرب میں واقع کوہستانی سلسلہ ہے جو مغربی گھاٹ کا حصہ ہے۔ اس کوہستانی سلسلے میں 2000 میٹر بلند 24 تک کے پہاڑ ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]

showing some peaks


مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Application of GPS and GIS for the detailed Development planning"۔ Map India 2000۔ 10 اپریل 2000۔ 2008-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-05