مندرجات کا رخ کریں

نینا چیمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نینا چیمہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نینا چیمہ ایک بھارتی ٹی وی اور فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ فلم کالاش میں دیویکا کی دادی ساویتری دیول کے کردار پیش کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ فی الحال بالاجی ٹیلی فلم کے کمکم بھاگیا میں گجراتی خاتون سریتا کی تصویر کشی کررہی ہیں۔

کیریئر

[ترمیم]

پنجاب میں اسٹیج ڈراموں اور ٹیلی ویژن میں اداکاری کے طویل کیریئر کے بعد ، وہ 1998 میں ممبئی منتقل ہو گئیں۔ وہ متعدد ٹیلی ویژن سیریل اور کئی ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

نمایاں فلمیں

[ترمیم]

ان کی سب سے پہلی فلم منتھی۔

سیریل

[ترمیم]

نینا چیمہ نے متعدد سیریلز کیے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

  • خانہ بدوش، اردو
  • فلاپ شو، ہندی، 1989
  • پرچھاویں ، پنجابی ، 1996
  • لفافی ، پنجابی ، 1993-94
  • ارجن (ٹی وی سیریز)، ہندی 2013
  • کالاش - ایک وشواس ، ہندی 2015 - 2016
  • کاوش ، ہندی 2016
  • کلیرین، ہندی (2018)
  • سلسلہ بدلتے رشتوں کا، ہندی (2018)
  • کمکم بھاگیا، ہندی (2019-2020)
  • تیری لاڈلی میں، ہندی (2021–موجودہ)

ٹیلی فلمیں

[ترمیم]

نینا کی ٹیلی فلموں کی فہرست درج ذیل ہے:

  • چاچا ماریں گے، ہندی
  • چونیا ، ہندی ، 1990
  • آغوش ، ہندی ، 1987
  • ٹھیس ، ہندی ، 1985
  • سیلاب ، ہندی ، 1985

ٹیلی ڈرامے

[ترمیم]

نینا نے ٹیلی ڈراموں میں بھی اداکاری کی ان کے چند ٹیلی ڈرامے یہ ہیں:

  • گیس ریگولیٹر ، ہندی
  • لڑائی ، ہندی ، 1993
  • واپسی ، ہندی ، 1983

اسٹیج ڈرامے

[ترمیم]

نینا نے اسٹیج ڈرامے میں بھی اداکاری کی ان کے سٹیج ڈرامے کا نام رنگ نگری تھا جو ہندی زبان میں تھا۔

  • رنگ نگری ، ہندی

بیرونی روابط

[ترمیم]