وادی گندگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی گندگر ہری پور کا مشہور سلسلۂ کوہ’’گندگر‘‘ جس سے ’’ راجہ رسالو‘‘ کی لوک کہانیوں کے ایک کردارسے منسوب دل کش داستان ہے۔
گندگر کا پہاڑ دریائے سندھ کے شمال میں تر بیلہ غازی کے جنوب میں اور حسن ابدال کے جنوب میں ہے اس بلند و بالا پہاڑی علاقہ میں خیر باڑہ اور پیر تھان کی یونین کونسل ہیں اس کی چوٹی پر سریکوٹ کا قصبہ واقع ہے۔
یہاں پر گندم کٹائی کے موقع پر جشن ہزارہ کے نام پر ایک میلہ لگتا ہے جسے جشن کھڑی گندگر کہا جاتا ہے۔[1] وادی گندگرہزاروں سال پرانی گندھارا تہذیب کا حصہ رہی ہے۔ آج بھی کھڑی گندگر کا سینہ قیمتی نوادرات سے بھرا پڑا ہے۔ مقامی لوگ ان انمول نوادرات کو نکال کر بلیک مارکیٹ میں سستے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]