مندرجات کا رخ کریں

وزیر زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر زادہ
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1984ء (عمر 39–40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چترال وادی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل کالاش [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کالاش مت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سماجی کارکن ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان کالاش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وزیر زادہ ایک پاکستانی سماجی کارکن اور سیاست دان جو صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن ہیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کے رکن بننے والا اب تک کے پہلے کالاش ہیں۔[3]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

وہ چترال میں پیدا ہوئے۔ میٹرک اور کالج کی تعلیم چترال سے مکمل کی۔ بعد میں پشاور یونیورسٹی سے سیاسیات میں بیچلرز کیا۔[4]

وہ کالاش قبیلے کے حقوق کے لیے سماجی کارکن ہیں۔[5]

سیاسی زندگی

[ترمیم]

وہ سنہ 2009ء میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔[6]

وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی نشست برائے اقلیت کے لیے پی ٹی آئی امیدوار تھے اور انھوں کامیابی حاصل کی۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.thenews.com.pk/latest/347505-pti-makes-history-by-appointing-first-kalashi
  2. "Small minorities make big leaps in Pakistani parliament"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  3. "PTI makes history by appointing first Kalashi as MPA on reserved minority seat"۔ دی نیوز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  4. "Pakistan's first Kalash lawmaker Wazir Zada takes oath"۔ جیو نیوز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  5. "Kalash and proud: Wazir Zada to become first Kalash member of the KP Assembly"۔ سماء ٹی وی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  6. علی، ذو الفقار (14 اگست 2018)۔ "First Kalash MPA vows to fight for rights of minorities"۔ ڈان۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  7. "General Elections 2018 -Reserved Seats Returned Candidates Notifications Notifications.pdf"۔ گوگل ڈوکس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12