وشوامتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وشوامتر
Menaka Vishwamitra by RRV.jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2 ہزارہ ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 2 ہزارہ ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ مینکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد شکنتلا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مذہبی رہنما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

وشوامتر ایک مشہور رشی جو کشتری تھے مگر تپسیا کی وجہ سے براہمن کا رتبہ پایا اور سات بڑے رشیوں میں شمار کیے جانے لگے۔ راجا رام چندر جی کے گرو تھے۔ رگ وید سے کئی منتر ان پر اترے تھے۔ ایک دھرم شاستر، ایک دھرم وید اور ایک ویدک کتاب کے مصنف خیال کیے جاتے ہیں۔

وشوامتر کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ وہ کافی مراقبے اور تپسیا کے عادی تھے۔ اس سے دیوتا بھی خائف تھے۔ ان کی غیر معمولی تپسیا کو بھنگ کرنے (یا اس میں خلل ڈالنے) کے لیے ایک خوبصورت دوشیزہ بھیجی گئی جس کا نام مینکا تھا۔وشوامتر اس کے حسن اور جمال کی کشش سے دور نہیں رہ پائے۔ بالآخر انہوں نے مینکا سے شادی کر ہی لی۔

حوالہ جات[ترمیم]