وکٹوریہ میموریل، کولکاتا
ظاہری ہیئت
22°32′42″N 88°20′33″E / 22.5449°N 88.3425°E
| وکٹوریہ میموریل ہال Victoria Memorial Hall | |
|---|---|
| ভিক্টোরিয়া মেমোরিয়াল হল विक्टोरिया मेमोरियल हॉल | |
| سنہ تاسیس | 1921ء |
| محلِ وقوع | کوئینز وے، کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
| نوعیت | عجائب گھر |
| حجمِ مجموعات | تقریباً 30,000 (31 مارچ 2009)[1] |
| ویب سائٹ | victoriamemorial-cal.org |
وکٹوریہ میموریل (Victoria Memorial) کولکاتا (سابقہ کلکتہ) مغربی بنگال، بھارت میں ایک بڑی سنگ مرمر کی عمارت ہے جو 1906ء سے 1921ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اسے ملکہ وکٹوریہ کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا اور اب یہ وزارت ثقافت کے زیر اہتمام ایک عجائب گھر اور سیاحتی مقام ہے۔[2] یہ دریائے ہگلی کے کنارے جواہر لال نہرو روڈ کے قریب واقع ہے۔[3]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Government of India, Ministry of Culture, Annual report 2008–2009. p. 30
- ↑ Victoria Memorial آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ iloveindia.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). www.iloveindia.com.
- ↑ Vaughan P. "The Victoria Memorial Hall, Calcutta: conception, collections, conservation." Marg Publications, National Centre for the Performing Arts (India) 1997. Original from the University of Virginia. Digitized 7 April 2008. ISBN 81-85026-38-6, 9788185026381. Accessed at Google Books, 14 December 2013.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر وکٹوریہ میموریل، کولکاتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| Wikivoyage has a travel guide for Kolkata/Maidan. |
زمرہ جات:
- 1921ء میں قائم شدہ عجائب گھر
- 1921ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- بھارت کے قومی عجائب گھر
- بھارت میں 1921ء کی تاسیسات
- بھارت میں باغات
- تاریخ کولکاتا
- کولکاتہ کی عمارات و ساخات
- کولکاتا میں عجائب گھر
- بھارت میں فن عجائب گھر اور گیلریاں
- کولکاتا میں سیاحتی مقامات
- سنگ مرمر کی عمارتیں
- مغربی بنگال کی یادگاریں
- مغربی بنگال میں محلات
- بھارت کی یادگاریں
- کولکاتا کی ثقافت
- ملکہ وکٹوریہ