وھوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وہوا ایک خوبصورت شہر ہے شمال میں بہتی گنگ اس کے حسن کو دوبالا کرتی ہے

ویہوا
Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع ڈیرہ غازی خان
بلندی196 میل (643 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

وھوا(انگریزی: Vehoa) پاکستان کی سب تحصیل ہے ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے۔[1] یہ قدیم ترین تہذیب کا مالک ہے

تفصیلات[ترمیم]

وہوا کے شمال میں بستی ڈگروالی واقع ہے جو تقریبا 3400 نفوس پر مشتمل ہے اور جنوبی مشرقی جانب ٹبی قیصرانی واقع ہیں[ترمیم]

وھوا کی مجموعی آبادی ستر ہزار نفوس پر مشتمل ہے اور 196 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔سب تحصیل وھوا میں مختلف قبائل اور برادریاں بستی ہیں جن میں قیصرانی ، کھتران ، پٹھان ، بزدار ، لغاری ، دستی ، کلاچی ، سیال ، لاشاری ، شیخ ، آرائیں ، قریشی ،ھاشمی، قاضی ، بھٹی ،خوجا اور اعوان قابل ذکر ہیں سب سے قدیم قوم قریشی ھاشمی آباد ھوے تھے چند بزرگوں کے مقبرے بھی ھے 1 سید رنگ شاہ صاحب ۔2سخی سلطان صاحب 3 چڑنگی صاحب ہیں


جغرافیہ


سب تحصیل وهوا  کے مغرب میں چھ کلومیٹر کے فاصلے پر کوه سلیمان کا پہاڑی سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ ٹرائبل ایریا میں واقع ہے اور ٹرائبل ایریا کے بعد صوبہ بلوچستان شروع ہوجاتا ہے  شمال میں وهوا کی انتظامی حدود خیبر پختونخواه کے ضلع ڈیره اسماعیل خان  سے ملتی ہیں اور مشرق میں دریائے سندھ ایک  کنارہ وهوا کی انتظامی حدود سے متصل علاقے میں بہتا ہے اور دریا کا دوسرا کنارا لیہ ضلع کا علاقہ موضع واڑه سیهڑاں تحصیل کروڑ لعل عیسن ہے-

محل وقوع

وہوا کے شمال میں ایک دینی ادارہ دارالعوم مجددیہ واقع ہے جو کہ تقریبا سنہ 2000ء کے قریب قائم ہوا ادارہ کی بنیاد خانقاہی طرز پر مجدد ملت خواجہ خان محمد رحمہ اللہ کندیاں کے دست مبارک سے رکھی گئ[ترمیم]

دارالعلوم مجددیہ ایک خالصتا دینی ادارہ ہے[ترمیم]

بنڈہ


  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Vehoa".