ویبھوی مرچنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویبھوی مرچنٹ
Vaibhavi Merchant
ویبھوی مرچنٹ ڈان 2 کی خصوصی اسکریننگ کے دوران
ویبھوی مرچنٹ ڈان 2 کی خصوصی اسکریننگ کے دوران

معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1975ء (عمر 43 سال)
چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ رقص کی ہدایت کار (کوری آگرافر)
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 1999–تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.vaibhavimerchant.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ویبھوی مرچنٹ بالی وڈ فلموں میں ایک بھارتی کوریوگرافر ہیں۔ انہیں کافی فلموں میں اپنے ڈرامائی کام کے لیے جانا جاتا ہے۔

وہ کوریوگرافر بی ہیرالال کی پوتی اور شروتی مرچنٹ کی بڑی بہن ہیں۔[1]

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اپنے چچا چنی پرکاش کے اسسٹنٹ کے طور پر کیا۔[1] اس نے اپنی کارکردگی کی شروعات ملیالم فلم اسنیہ پورو انا سے کی۔

ان کا پہلا خود کا کام فلم ہم دل دے چکے صنم کے گیت "ڈھول باجے" کے لیے کوریوگرافی کرنا تھا۔ اپنے اس کام کے لیے انہیں قومی فلم ایوارڈ ملا۔ انہوں نے اپنے کام سے مختصر توقف لیا اور پھر 2001ء میں آئی لگان فلم کے گیت او ری چھوری کے ساتھ واپسی کی۔ انہوں نے پھر بنٹی اور ببلی فلم کے کجرا رے گانے کے رقص ہدایت کی جس نے انہیں کئی ایوارڈ دلوائے۔[2] انہوں نے محدود تعداد میں فلموں کے گیتوں کے رقص کی ہدایت جاری رکھی، جیسے کہ دیوداس 2002ء کی ہندی فلم)، باغبان، فضا ( 2004ء فلم)، دھوم (2004ء فلم) (اور اس کے دو آگے کی جاری فلموں کے لیے)، ویر زارا، آجا نچلے اور رب نے بنا دی جوڑی۔ انہوں نے آسٹریلیا کی موسیقی "دی مرچنٹس آف بالی وڈ"، کے بھی رقص کی بھی ہدایت کی جو ٹوبی گف طرف سے اپنے کے خاندان کے بارے میں ترتیب دی گئی موسیقی ہے۔[3][حوالہ درکار]

وہ ٹیلی ویژن کے رقص کے پروگرام نچ بلیےجھلک دکھلا جا (سیزن 3)، ذرا نچ کے دکھا 2 اور جسٹ ڈانس کی جج رہ چکی ہیں۔

ایوارڈ[ترمیم]

قومی فلم ایوارڈ[ترمیم]

اداکارہ کے طور پر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.hindustantimes.com/news-feed/entertainment/i-can-t-help-if-saroj-khan-is-upset-vaibhavi-merchant/article1-226661.aspx
  2. http://www.hindustantimes.com/news-feed/entertainment/sharing-platform-with-saroj-khan-a-privilege-vaibhavi-merchant/article1-404786.aspx
  3. "Making the right moves for Bollywood"۔ The Age۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2013۔
  4. "47th National Film Awards" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Directorate of Film Festivals۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012۔