مندرجات کا رخ کریں

ویزیٹنگ کارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پادری ژورژ کا ویزیٹنگ کارڈ عثمانی ترکوں کے عہد میں

ویزیٹنگ کارڈ موٹے کاغذ کا مستطیل ہے یا کارڈ بورڈ سے بنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد کسی شخص کے چند تعارفی پہلو شامل کیا جانا ہے۔ یہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کو اپنے تعارف اور مسقبل کے رابطے کے لیے دیتا ہے۔

عام طور سے ویزیٹنگ کارڈ میں حسب ذیل معلومات شامل ہو سکتے ہیں:

  • کارڈ چھپوانے والے کا نام
  • اس شخص کا پیشہ یا عہدہ
  • ادارہ جاتی وابستگی
  • تعلیمی قابلیت، اس میں حاصل کردہ ڈگریاں اور تعلیمی ادارے ہو سکتے ہیں۔
  • رابطے کے پتے: اس میں دفتری اور ذاتی پتے شامل ہو سکتے ہیں۔
  • فون نمبرات: زمینی خطوط اور موبائل
  • فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ ربط
  • ای میل

مزید دیکھیے == == حوالہ جات

[ترمیم]