ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2001-02
Appearance
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2001-02 | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 13 نومبر 2001ء – 3 دسمبر 2001ء | ||||
کپتان | سنتھ جے سوریا | کارل ہوپر | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ہشان تلکارتنے (403) | برائن لارا (688) | |||
زیادہ وکٹیں | چمنڈا واس (26) | دینا ناتھ رام نارائن (10) | |||
بہترین کھلاڑی | برائن لارا (ویسٹ انڈیز) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
بہترین کھلاڑی | دیکھیں ایل جی ابانس ٹرائنگولر سیریز 2001ء |
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 13 نومبر سے 3 دسمبر 2001ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 3ٹیسٹ میچوں اور 2001ء کی ایل جی ابانس ٹرائنگولر سیریز پر مشتمل تھا جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔
دستے
[ترمیم]ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]13 نومبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 12 واں کھلاڑی: سریش پریرا (سری لنکا), لیون گیرک (ویسٹ انڈیز)
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]21 نومبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 12 واں کھلاڑی اپل چندانا (سری لنکا), ویول ہائنڈز (ویسٹ انڈیز)
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]29 نومبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 12 واں کھلاڑی اپل چندانا (سری لنکا), ویول ہائنڈز (ویسٹ انڈیز)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2001ء کی ایل جی ابانس ٹرائنگولر سیریز تھی جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "LG Abans Triangular Series 2001/02"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-16