ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1986–87ء
Appearance
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 1987ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جو 1-1 سے ڈرا ہوئی۔ نیوزی لینڈ کی قیادت جرمی کونی اور ویسٹ انڈیز کی کپتانی ویوین رچرڈز نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 4میچوں کی سیریز کھیلی جسے ویسٹ انڈیز نے 3-0 سے جیتا۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پہلے دن کوئی کھیل نہیں تھا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- فل ہارن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]ویسٹ انڈیز نے روتھمینز کپ 3-0 سے جیت لیا، ایک میچ ختم کر دیا گیا۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 18 مارچ 1987ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 25, 26 مارچ 1987ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ٹاس نہیں ہو سکا۔
- ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔ تین دن کی شدید بارش سے گراؤنڈ بھی پانی میں ڈوب گیا جس پر کھیلنے کے قابل نہیں رہا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "West Indies in Australia and New Zealand 1986–87"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014