ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1994-95ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے جنوری سے فروری 1995ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جو اس نے 1-0 سے جیتی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی کین رودر فورڈ اور ویسٹ انڈیز کی کپتانی کورٹنی والش نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنلز کی 3میچوں کی سیریز کھیلی جسے ویسٹ انڈیز نے 3-0 سے جیتا۔ [1]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

3–7 فروری 1995ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
341/8ڈکلیئر (124.1 اوورز)
ایڈم پرورے 100* (249)
کرٹلی ایمبروز 3/57 (31.1 اوورز)
312 (96.2 اوورز)
ونسٹن بینجمن 85 (87)
ڈینی موریسن 6/69 (26.2 اوورز)
61/2 (32 اوورز)
بریان ینگ 21 (49)
کورٹنی والش 1/8 (4 اوورز)
میچ ڈرا
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: برائن ایلڈریج (نیوزی لینڈ) اور نائجل پلیوز (انگلستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایڈم پرورے (نیوزی لینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تیسرے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
  • شیرون کیمبل (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

10–13 فروری 1995ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
660/5ڈکلیئر (169.2 اوورز)
جمی ایڈمز 151 (226)
ڈینی موریسن 2/82 (29 اوورز)
216 (84.4 اوورز)
ڈیرن مرے 52 (187)
کورٹنی والش 7/37 (20.4 اوورز)
122 (فالو آن) (40.2 اوورز)
ڈیرن مرے 43 (81)
کورٹنی والش 6/18 (15.2 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 322 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور وی کے رامسوامی (امپائر)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کورٹنی والش (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • ویسٹ انڈیز کا 660 کا سکور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ سکور ہے۔

ایک روزہ میچز[ترمیم]

ویسٹ انڈیز نے سیریز 3-0 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

22 جنوری 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
167/6 (37 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
149/1 (27.4 اوورز)
بریان ینگ 42 (73)
کیتھ آرتھرٹن 2/25 (4 اوورز)
سٹیورٹ ولیمز 73* (80)
گیون لارسن 1/35 (7 اوورز)
ویسٹ انڈیز تیز اسکورنگ ریٹ پر جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: برائن ایلڈریج اور ڈوج کووی
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 37 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
  • جب کھیل روکا گیا تو ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 125 رنز بنانے تھے۔
  • نیتھن ایسٹل (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

25 جنوری 1995ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
246/7 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
205 (48.5 اوورز)
برائن لارا 72 (85)
ڈینی موریسن 2/32 (8 اوورز)
بریان ینگ 39 (43)
راجندرا دھنراج 2/31 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 41 رنز سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: سٹیوڈن اور کرسٹوفرکنگ
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

28 جنوری 1995ء
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
146 (49 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
149/1 (37.4 اوورز)
سٹیورٹ ولیمز 69* (107)
گیون لارسن 1/39 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: کرسٹوفرکنگ اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: ونسٹن بینجمن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • رائیڈن ہیز (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "West Indies in New Zealand 1995"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014