ویسکس ثقافت
Appearance
ویسکس ثقافت یا ویسکس تہذیب (انگریزی: Wessex culture) جنوبی برطانیہ میں کانسی کا دور جو 1600 قبل مسیح سے 1400 قبل مسیح تک محیط تھا، جس میں آئرلینڈ اور مغربی یورپ کے درمیان تجارتی راستہ بن گیا۔ اونی اور سن کے کپڑے زیرِ استعمال آتے تھے۔ کانسی کی اشیا تیار ہونے لگی تھیں۔ تجہیز و تدفین بڑی شان و شوکت سے ہوتی تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 378