ویشالی
Appearance
वैशाली | |
---|---|
شہر | |
![]() ویشالی میں واقع اشوک استمبھ | |
عرفیت: ویشو | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
ضلع | ویشالی |
زبانیں | |
• دفتری | میتھیلی، ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ویشالی (ہندی: वैशाली) بہار میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر ہے اور گنڈک دریا کے الٹے کنارے پر واقع ہے۔ پالی زبان میں اس کو وسالی کہا جاتا ہے۔
اس شہر کا نام راجا وشال کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی بہادری کا ذکر رامائن میں بھی ملتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- بدھ زیارتیں
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- تاریخ بہار
- سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت
- قدیم ہندوستانی شہر
- ہندو مقدس شہر
- ہندوؤں کے مقامات زیارت
- اشوک کی لاٹیں
- ویشالی ضلع
- بہار میں جین مندر
- بھارت میں بدھ مت کی زیارت گاہیں
- موریائی فن
- بہار میں آثار قدیمہ مقامات
- بہار میں بدھ مت کے مقامات
- ہندوستان میں ہندو یاتریوں کے مقامات
- قدیم ہندوستان
- بہار (بھارت) کے شہر اور قصبے
- بھارت میں بدھ مت
- بدھ مت کی تاریخ
- ایشیا میں آہنی دور کے مقامات
- قبل از تاریخ ہندوستان