ویکیپیڈیا:انتظامی توجہ درکار صارف نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صارف نام کی حکمت عملی کی خلاف ورزی اس طرح تشہیری. یہ جناب اپنی ویب سائٹ کا لنک صفحات میں شامل کر رہے ہیں---. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:23، 11 مارچ 2021ء (م ع و)

YesY تکمیل، اگرچہ یہ صارف فعال نہیں اور کسی طرح کی تخریب کاری عرصے سے انجام نہیں دی ہے، اس طریقے کے صارفی نام ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی کے خلاف ہیں اور پامالی ثابت کرتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:36، 18 دسمبر 2023ء (م ع و)