ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 مئی/وفیات
- 1996ء - غزالہ علیزادہ، ایرانی شاعرہ اور مصنفہ
- 2003ء - صدرالدین آغا خان، اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین
- 2005ء - مارٹن لنگز (تصویر میں) انگریز مسلم ماہر تعلیم اور مستشرق عالم
- 2022ء - ہالہ افشار، ایرانی شاعرہ اور مصنفہ