صدرالدین آغا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدرالدین آغا خان
(فرانسیسی میں: Sadruddin Aga Khan ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sadruddin Aga Khan (1991) by Erling Mandelmann.jpg 

مناصب
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1965  – 1977 
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1933[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوئی سور سین  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 مئی 2003 (70 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سرطان  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Switzerland (Pantone).svg سویٹزرلینڈ
Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، فی بیٹا کاپا سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آغا خان سوم  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ہاورڈ کالج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی، انگریزی[6]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فریڈم اعزاز (1989)
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1978)
Order BritEmp (civil) rib.PNG نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پِرنس صدرالدین اقوامِ متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے پناہ گزین اور اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے چچا۔ تقریباً چالیس برس تک اقوامِ متحدہ سے وابستہ رہے اور اس کے دفاع اور ماحولیات جیسے مسائل پر تمام عمر کام کرتے رہے۔ وہ انیس سو پینسٹھ سے لے کر انیس سو ستتر تک اقوامِ متحدہ میں ہائی کمشنر برائے پناہ گزین رہے اور انیس سو اٹھاسی سے لے کر انیس سو نوے تک افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی اقتصادی اور انسانی امداد کے کوآرڈینیٹر رہے۔ مرحوم اسلامی آرٹ کے بڑے شوقین تھے اور ان کے پاس قرآن کریم کے نادر نسخوں کے علاوہ ترکی، ایران اور بھارت میں بنائے گئے کئی اور آرٹ کے نمونے موجود ہیں۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12182959w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/438725 — بنام: Sadruddin Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h13dzg — بنام: Prince Sadruddin Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p12239.htm#i122385 — بنام: Sadruddin Shah, Prince Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009905 — بنام: Sadruddin Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12182959w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ