ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جولائی/وفیات
- 1866ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان
- 1937ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – عبداللہ اول بن حسین، شاہ اردن
- 1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر
- 2013ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف