ہیلن تھامس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیلن تھامس
Helen Thomas 2009.jpg
Helen Thomas in February, 2009

معلومات شخصیت
پیدائشی نام Helen Thomas
پیدائش 4 اگست 1920(1920-08-04)
ونچیسٹر، کینٹکی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جولائی 20، 2013(2013-70-20) (عمر  92 سال)
واشنگٹن ڈی سی[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت American
نسل Greek-Syrian
عملی زندگی
تعليم Wayne University
مادر علمی وین اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ White House Press Correspondent (retired)
شعبۂ عمل صحافی  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
امریکن بُک ایوارڈ (2000)  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیلن تھامس (پیدا 4 اگست 1920ء) لبنانی نژاد امریکی صحافی تھی جو 57 سال امریکی صدارتی محل میں بطور نامہ نگار تعینات رہی۔ اپنی بزرگی کے باعث امریکی صدر کی اخباری ملاقات پر پہلا سوال پوچھنے کا اعزاز اور پہلی صف میں کرسی اسے ملا کرتی تھی۔

جون 2010ء میں اسرائیل کے غزہ کے لیے امداد لے جانی والے کشتیوں پر حملے کے واقعہ کے تناظر میں ایک نجی محفل میں اس نے اسرائیل مخالفانہ فقرے کہے جس کی وجہ سے اس کی چھٹی کرا دی گئی اور اسے استعفی کہا گیا۔[2][3]

2013ء میں انتقال ہوا۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وصلة : https://d-nb.info/gnd/13348257X  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. گارجین 8 جون 2010ء، "White House reporter Helen Thomas resigns after anti-Israel comments"
  3. wsws 9 جون 2010ء، "Helen Thomas ousted over anti-Zionist comments"
  4. "Helen Thomas, pioneering White House correspondent, dies aged 92"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)