ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 مئی/وفیات
Appearance
- 903ء - عبد اللہ بن احمد بن حنبل، تیسری صدی ہجری کے عالم دین اور محدث
- 1885ء - وکٹر ہیوگو، فرانسیسی شاعر، ناول نگار اور ڈراما نویس
- 1982ء - جودت سنائے، ترکی کے پانچویں صدر
- 1997ء - الفرڈ ہرشے، امریکی کیمیادان، ماہر جینیات اور نوبل انعام یافتہ