ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 مئی/وفیات
Appearance
- 1966ء - صادق محمد خان پنجم، ریاست بہاولپور کے آخری اور بارہویں نواب
- 2005ء - سعید خان رنگیلا، لیجنڈری پاکستانی اداکار ، گلوکار اور ہدایت کار
- 2019ء - ماری گیل مین، امریکا کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2023ء - ٹینا ٹرنر، امریکی نغمی نگار و اداکارہ