ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 فروری/واقعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔
  • 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔
  • 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔
  • 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔
  • 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔