ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 اگست/پیدائشیں
- 1632ء – جان لوک، انگریز طبیب اور فلسفی۔
- 1780ء – جین ڈومینک، فرانسیسی مصور۔
- 1862ء – مورس ماتھرلنک، بلجئیم شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1904ء – ورنر فورس مین، جرمنی کا طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – آرتھر بی مکڈونلڈ، کینیڈی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1958ء – مائیکل جیکسن، امریکی گلوکار، رقاص، گیت نگار۔