ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 جنوری/وفیات
- 1649ء - چارلس اول شاہ انگلستان
- 1928ء - جوہانس فائبگر، ڈینش معالج
- 1948ء - موہن داس گاندھی، ہندوستانی وکیل، فلسفی، اور فعالیت پسند
- 1969ء - جارج پائر، بیلجئیم کے راہب
- 1991ء - جان باردین، امریکی ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 2007ء - سڈنی شیلڈن، امریکی مصنف
- 2015ء - ژیلیو ژیلیف، بلغاری فلسفی اور سیاستدان