ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 ستمبر/وفیات
- 1846ء – چارلس میٹکاف برطانوی نوآبادیاتی منتظم، قائم مقام گورنر جنرل ہند
- 1970ء – جوچین رنڈت جرمن-آسٹریائی ریس کار ڈائیور
- 1995ء – سلیل چوہدری بھارتی نغمہ ساز
- 1997ء – مدر ٹریسا البانوی-بھارتی راہبہ اور مسیحی مبلغہ، نوبل انعام یافتہ
- 2017ء – نکولس بلومبرن ولندیزی-امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ