ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 ستمبر/پیدائشیں
- 699ء – ابو حنیفہ عراقی عالم
- 973ء – ابو ریحان البیرونی سائنس دان، جید ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1187ء – لوئی ہشتم بادشاہ فرانس
- 1638ء – لوئی چہادہم بادشاہ فرانس
- 1772ء – فتح علی شاہ قاجار بادشاہ ایران
- 1888ء – سروپلی رادھا کرشنن بھارتی فلسفی، دوسرے صدر بھارت
- 1940ء – راقیل ویلچ امریکی اداکارہ اور گلوکارہ