ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 جنوری/واقعات
- 1959ء – امریکا نے کیوبا میں فیڈل کاسترو کی حکومت کو تسلیم کیا۔
- 1953ء – امریکا نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا۔
- 1797ء – اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا۔
- 1782ء – بینک آف نارتھ امریکا، امریکا کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا۔
- 1610ء – ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا۔