ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 اپریل/پیدائشیں
- 566 ق م - گوتم بدھ، (تصویر 1) بدھ مت کے بانی
- 1983ء - اللو ارجن، (تصویر 2) تیلگو سنیما کے اداکار
- 1968ء - عامر ذکی، پاکستانی موسیقار
- 1987ء - نتیا مینن، جنوبی ہند کی اداکارہ
- 1927ء - فرید جاوید، پاکستانی شاعر
- 1939ء - بھوپندر سنگھ، بھارتی موسیقار و پس پردہ گلوکار
- 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل