ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2016/ہفتہ 33
(ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2017/ہفتہ 31 سے رجوع مکرر)
• …کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف دو صحابہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عبد الرّحمٰن بن عوف کی امامت میں نماز ادا کی؟
• …کہ حکیم اجمل خان کو ہندوستان میں پہلے طبیہ کالج کی بنیاد رکھنے کے بعد مسیح الملک کا خطاب دیا گیا؟
• …کہ دنیا میں سب سے بڑی لائبریری امریکا کی کانگریس لائبریری ہے؟
• …کہ گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی ووکس ویگن کی بنیاد ایڈولف ہٹلر نے رکھی تھی؟
• …کہ ہاکی(تصویر میں) کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 1895ء میں آئرلینڈ اور ویلز کے درمیان ہوا؟