ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2024/ہفتہ 08
• …کہ جنوبی افریقا دنیا کا واحد ملک ہے جس کے تین دارالحکومت ہیں؟
• …کہ دنیا کا سب سے پرانا مرکزی بینک سویڈن کا نیشنل بینک ہے، جس کی بنیاد 1668ء میں رکھی گئی؟
• …کہ پاکستانی پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک میں داخلے کی اجازت دیتا ہے؟
• …کہ برطانوی ہند میں ہندوستان کے 17 صوبے تھے؟
• …کہ ویٹیکن سٹی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے؟