ویکیپیڈیا:2012ء اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ویکی پر بیرون ویکی تبصرے[ترمیم]

2012ء میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر، خواجہ اکرام نے اپنی کتاب اردو زبان کے نئے تکنیکی مسائل اور امکانات (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے حوالے سے ) کے صفحہ 24-26 تک اردو ویکیپیڈیا پر تبصرہ کیا گیا ہے، جس میں اس کا آغاز غلطی سے 2004ء کی بجائے 2005ء بتایا گیا ہے، اس کے علاوہ اردو ویکی کا مختصر تعارف، طریقہ ترمیم اور کھاتہ بنانے سے متعلق معلومات شامل ہیں۔ریختہ ویب سائٹ پر کتاب اردو زبان کے نئے تکنیکی مسائل اور امکانات (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے حوالے سے )

رائے شماریاں[ترمیم]

قابل ذکر صارفین[ترمیم]

صارف اردو ویکی پر پہلا مضمون تفصیل
فیروز اردو 15 اپریل 2012ء متحرک، فلم، جغرافیہ، زبان، تمل موضوعات وغیرہ پر قابل ذکر کام کر چکے ہیں۔
محمد شعیب 30 اپریل 2012ء موجودہ بیورو کریٹ
طاہر محمود 30 مئی 2012ء موجودہ بیورو کریٹ
مزمل الدین 30 مئی 2012ء موجودہ بیورو کریٹ
ذیشان احمد 12 جولائی 2012ء نیم متحرک، جغرافیہ، تاریخ اور ریاضی پر کام کیا ہے۔
عبد الرزاق قادری 31 اگست 2012ء غیر متحرک، مذہبی شخصیات و موضوعات پر گراں قدر کام کیا
محمد سمیع 16 اکتوبر 2012ء نیم متحرک
محمد افضل 28 نومبر 2012ء غیر متحرک، نول انعام یافتگان پر سیکنڑوں صفحات تخلیق کیے