ٹام فلن (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹام فلن (امپائر)
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 21 اپریل 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تھامس فلن (پیدائش: 1849ء) | (انتقال: 21 اپریل 1931ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ امپائر تھا جس نے 19ویں صدی کے آخر میں آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے ساتھ 4 ٹیسٹ میچوں کی نگرانی کی۔ فلن نے اپنے ٹیسٹ میچ کا آغاز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیل سے کیا جو 1 جنوری 1892ء کو میلبورن میں ہوا تھا۔ اس میچ کے امپائرنگ ساتھی جم فلپس تھے۔ان کا آخری ٹیسٹ میچ1 مارچ 1895ء کو میلبورناور فلپس کے ساتھ تھا۔ 1931ء میں چارٹرس ٹاورز، کوئنز لینڈ میں اپنی موت کے وقت ان کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ گوشت کے کام کے مینیجر تھے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 21 اپریل 1931ء کو ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]