ٹماٹر کا سوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹماٹر کا سوپ
ٹماٹر سوپ
متبادل نامٹماٹر کریم
قسمیخنی
درجہ حرارتگرم یا ٹھنڈا
بنیادی اجزائے ترکیبیٹماٹر
تغیراتگیزپاچو
غذائی توانائی
(فی 100 گرام پروسنا)
30 کیلوری (126 ک ج)
Nutritional value
(per 100 گرام serving)
پروٹین0.8 گ
Fat0.3 گ
Carbohydrateگ
ٹماٹر کا سوپ میٹ بالز، نوڈلز اور گاجر کے ٹکڑوں کے ساتھ

ٹماٹر کے سوپ میں بنیادی جز وکے طور پر ٹماٹر شامل کیا جاتا ہے۔ اسے کسی پیالے میں گرم یا ٹھنڈا پیش کیا جا سکتا ہے اور مختلف طریقوں سے بنایا جا سکتا ہے۔ [1]

ٹماٹر کا سوپ تیار کرنے کے لیے مختلف ترکیبیں موجود ہیں جن میں ٹماٹر، کریم، چکن یا سبزیوں کے ٹکڑے، نوڈل، دوسری سبزیوں اور گوشت کے ٹکڑے شامل ہیں۔ ٹماٹر کے سوپ کے لیے مقبول لوازمے میں سفید کریم شامل ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں سوپ کو اکثر کریکر کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ٹماٹر کا سوپ پولینڈ [2] اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں مقبول ڈش ہے۔ [3]

تاریخ[ترمیم]

پہلی شائع شدہ ٹماٹر سوپ کی ترکیب ایلیزا لیسلی نے اپنی آخری اشاعت نیو ککری بک میں 1857 میں کی۔ [4]

سن 1897 میں گاڑھے ٹماٹر سوپ کی ترکیب جوزف اے کیمبل نے پیش کی جو بہت پسند کی گئی۔ [5]

ڈبے میں بند ٹماٹر کا سوپ[ترمیم]

ڈبے میں بند ٹماٹر کا سوپ

ڈبے میں بند ٹماٹر کا سوپ بنیادی طور پر ٹماٹر کے پیسٹ، پانی کچھ دیگر اجزاء کے ساتھ کھانے کے ذائقہ اور دیگر خصوصیات کو بڑھانے والے لیے اجزا شامل کرکے بنایا جاتاہے۔ ٹماٹر ایک تیزابیت بھرا کھانا ہے لیکن ٹماٹر کو طبی طور پر مضر کھانا نہیں سمجھا جاتا ہے کیونکہ عام طور پر پھلوں کا پی ایچ 4.2–4.9 سے اوسطا 4.5 4.5 کے درمیان میں ہوتا ہے۔ [6]۔  

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. Paul A. Herbig (1998)۔ Handbook of Cross-Cultural Marketing۔ Binghamton, NY: International Business Press۔ صفحہ: 45۔ ISBN 978-0-7890-0154-2۔ Irish and Italians prefer creamy tomato soup, Germans want rice, and Colombians want spice. 
  2. "Always home-made, tomato soup is one of the first things a Polish cook learns to prepare." [in:] Marc E. Heine. Poland. 1987; "tradycyjny obiad kuchni polskiej, składający się z zupy pomidorowej z makaronem, kotleta schabowego, ziemniaków, mizeri z ogórków i kompotu." [in:] Etnografia polska. PAN. t. 48-49, 2004
  3. About.com۔ "Top 25 Comfort Foods and Recipes"۔ 18 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2012 
  4. Eliza Leslie (1857)۔ Miss Leslie's New Cookery Book ۔.۔ (بزبان انگریزی)۔ T. B. Peterson 
  5. "Tomato History – the History of Tomatoes as Food"۔ Homecooking.about.com۔ 27 مئی 2014۔ 06 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2014 
  6. Hui, Y. H.، Sue Ghazala, D. M. Grham, K. D. Murrell, and Wai-Kit Nip. Handbook of Vegetable Preservation and Processing۔ New York: M. Dekker, 2004. Print.