ٹھنڈا گوشت (افسانہ)
ظاہری ہیئت
| ”ٹھنڈا گوشت“ | |
|---|---|
| {{{author}}} کا مختصر افسانہ | |
| اشاعت |
ٹھنڈا گوشت معروف اردو افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا لکھا ہوا ایک افسانہ ہے جو پہلی بار 1950ء میں ایک ادبی رسالے میں شائع ہوا۔ اس کہانی پر فحش نگاری کا الزام لگا اور عدالت میں اس پر مقدمہ چلا۔