مندرجات کا رخ کریں

پائی خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع میانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پائی خیل (انگریزی: Paikhel) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1]

سانچہ:پائی خیل نیازی قبیلہ کی ایک معروف شاخ ہے۔جس نے اس گاؤ ں کی بنیاد لکی مروت سے نقل مکانی کے بعد رکھی۔اس گاؤں میں دیگر اقوام جٹ ،اعوان ،ویرالی،لوہار کمھار الغرض پیشہ ور اقوام بھی آباد ہیں۔

نیازی پٹھانوں کا یہ قبیلہ مزید شاخوں میں تقسیم ہے جیساکہ فتح خان خیل، چنن خیل، راجو خیل، کبی خیل، قتال خیل ،پہلوان خیل وٖغیر ہ نامور قبائل ہیں۔[2]

حاجی اکرام اللہ خان نیازی پائی خیل سابقہ صوبائی وزیر جیل اور جنگلات و آبپاشی مشہور شخصیت گذری ہیں۔علاوہ سلیم اللہ خان سابقہ پنجاب اسمبلی ممبر بھی شامل ہیں،۔[3]

نیازیوں کے اس قبیلہ نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ عیسی خیل کے نیازی خوانین کے زیر سایہ پانی پت کی لڑائی میں حصہ لیا جبکہ کشمیر جہاد میں بھی نیازی پشتونوں کے لشکر میں اپنے قبائلی سردار شیر علی خان نیازی پہلوان خیل کی قیادت میں خان غلام رسول خان نیازی ٖغازی کشمیر رئیس عیسی خیل کی قیادت میں شامل ہوئے۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Paikhel"
  2. Brig Haroon Rashid (3 ستمبر 2012). History of the Pathans: Karanis (انگریزی میں). CreateSpace Independent Publishing Platform. ISBN:978-1-9761-4099-0.
  3. "پنجاب اسمبلی سابقہ ممبران"۔ https://www.pap.gov.pk/۔ 21/06/20۔ 2018-08-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.pap.gov.pk/uploads/previous_members/1997-2001/dist7.htm {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت) و|accessdate= و|website= میں بیرونی روابط (معاونت)
  4. محمد اقبال خان نیازی (2010)۔ تاریخ نیازی قبائل۔ میانوالی پاکستان: دی برو شاپنگ سنٹر۔ ص 700 تا 721۔ ISBN:دستاب نہیں {{حوالہ کتاب}}: تأكد من صحة |isbn= القيمة: نادرست حروف (معاونت)