نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیازی
Niazis, The Pashtuns of Punjab.jpg
جنرل اے اے کے نیازی، عمران خان نیازی، منیر نیازی، ڈاکٹر اجمل نیازی، شیر افگن نیازی، ذکیہ شاہنواز، ناہید نیازی، جنید خان، مصباح الحق
گنجان آبادی والے علاقے
 افغانستان پاکستان ترکی
زبانیں
پشتوہندکوپنجابیاردو
مذہب
Allah-green.svg اہل سنت
متعلقہ نسلی گروہ
پشتونلودھیمروتافغان

نیازی (Niazi) (پشتو: نيازي‎) پاکستان اور مشرقی افغانستان کے لودھی پشتون قبیلے کی ایک شاخ ہے۔[1]۔ عیسی خیل کے جنوبی حصے اور میانوالی اور پہاڑوں کے درمیانی علاقے میں آباد ہیں۔ ضلع بنوں کا وہ حصہ جو کوہ نمک کے درمیان دریائے سندھ کے دونوں اطراف اور وادی کرم اور اس کے منبع سے دریائے سندھ سے پار کھینچی گئی لکیر پر مشتمل ہے۔ زیادہ تر کاشتکار ہیں اور پٹھانوں کا نسلی تفاخر بدرجہ اتم موجود ہے۔ دریائے سندھ کے پار والی شاخ ابھی تک خود مختار ہے، پووندہ تجارت سے منسلک ہیں۔ موسم گرما عموماً قندھار کے آس پاس اور موسم سرما ڈیرہ اسماعیل خان میں بسر کرتے ہیں۔[2]

قابل ذکر لوگ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Encyclopaedia Asiatica, Comprising Indian Subcontinent, Eastern and Southern Asia: H. Jangtang By Edward Balfour Published by Cosmo Publications, 1976 Item notes: v. 4 Original from the University of Michigan Page 188
  2. پنجاب کی ذاتیں، ماہنامہ سرگزشت، اپریل 2019

2.تاریخ نیازی قبائل مصنف حاجی محمد اقبال خان نیازی تاجہ خیل۔