امان اللہ خان نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


30 نومبر 1925ء کو لاہور میں ڈاکٹر محمد عظیم خان کے گھر میں پیدا ہوئے، آپ وزیراعظم عمران خان کے والد کے بھائی تھے، مسلم لیگ اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سر گرم کارکن تھے، ایڈووکیٹ تھے اور پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین بھی رہے، 1987ء کو انہیں تحریک پاکستان گولڈ میڈل سے نوازا گیا،