مندرجات کا رخ کریں

پاکھی ہیگڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکھی ہیگڈے

پاکھی ہیگڈے ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے جس کا تعلق ممبئی سے ہے۔ وہ زیادہ تر ہندی سیریلوں، بھوجپوری اور مراٹھی فلموں میں کام کرتی ہے۔

کیرئر

[ترمیم]

پاکھی ہیگڈے نے اپنی اداکاری کا آغاز دوردرشن کے ایک سیریل میں کام کیا جس کا نام میں بنوں گی مس انڈیا تھا۔[1]

اس کے بعد وہ منوج تیواری کے ساتھ بھیا ہمار دیاوان، پرم ویر پرسورام اور گنگا جمنا سرسوتی میں کام کیا۔[2]

اس نے پَوَن سنگھ کے ساتھ پیار محبت زندہ باد اور دیور بھابی میں کام کیا۔[3][4]

ہیگڈے بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ گنگا دیوی فلم میں کام کر چکی ہے۔[5]

وہ مراٹھی فلم ست نہ گھات میں سرکردہ خاتون کردار نبھا چکی ہے جس میں سایاجی شِندے اور مہیش مانجریکر کام نے بھی اداکاری کی تھی۔[6] وہ تولو فلم بانگردا کورال میں بھی کام کر چکی ہے۔

فلمیں

[ترمیم]
  • رکشاوالا
  • کھلاڑی نمبر-1
  • نِراہوا-1
  • نِراہوا میل
  • ہمارا متی دم با
  • دیوانہ
  • پراتیگیا
  • نِراہوا چلل سسورال
  • آج کا ارجن
  • آخری راستہ
  • وِدھاتا
  • سات سہیلیاں
  • داغ
  • پون پوربیا
  • دل
  • پریوار
  • لوفر
  • پریم کے روگ بھَیل
  • کیسے کہی کی توہارا سے پیار ہو گیا
  • دشمنی
  • لہیریا لُٹیا اے راجاجی
  • خون پسینہ
  • اولاد
  • بھیا ہمار دیاوان
  • پرم ویر پرسورام
  • گنگا، جمنا سرسوتی
  • پیار محبت زندہ باد
  • دیور بھابی
  • جانی دشمن
  • گنگا دیوی
  • بانگردا کورال تولو فلم[7]
  • ہنٹر والی بھوجپوری فلم[8]
  • شیوا[9]

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. محبت کرنے کے لیے میرے پاس فرصت نہیں ہے: پاکھی ہیگڈے
  2. "پاکھی، رانی اور رینکو گنگا جمنا سرسوتی میں ایک ساتھ"۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  3. پون سنگھ اور پاکھی ہیگڈے پیار محبت زندہ باد میں ایک ساتھ[مردہ ربط]
  4. "رکشاوالا آئی لو یو تمام باکس آفس ریکارڈز کو توڑ کر رکھ چکا ہے۔"۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  5. "بھوجپوری فلموں کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے: امیتابھ بچن"۔ 11 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  6. ست نہ گھات فلم کا تنقیدی تجزیہ
  7. "بانگردا کورال: کرتب بازی، مزاح اور جذبات کی آمیزش"۔ دی ہندو۔ 2012-04-28۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016 
  8. "ہنٹر والی: تازہ خبریں، ویڈیوز اور ہنٹروالی کی تصاویر | ٹائمز آف انڈیا"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016 
  9. "بھوجپوری شیوا کا شاندار آغاز فروری 26 کو"۔ sureshproductions.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 4, 2015 
  10. "تولو فلم ایوارڈز"۔ Daijiworld.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016