پتور، کرناٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پوتور، کرناٹک
ಪುತ್ತೂರು
شہر
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست کرناٹک
بھارت کے علاقوں کی فہرست Tulu nadu
ضلع Dakshina Kannada
حکومت
 • MLA Shakunthala Shetty T
بلندی 87 میل (285 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 48,063
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 574201
رمز ٹیلیفون 8251
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹ KA 21
ویب سائٹ Official website
assi RAS 29

پوتور، کرناٹک (انگریزی: Puttur, Karnataka) بھارت کا ایک آباد مقام جو دکشن کنڑ میں واقع ہےـ یہ شہر دکشن کنڈا کے سب سے بڑی دوسری شہر ہے۔ یہ شہر منگلور سے ۵۰ کیلو میٹر دور شرق میں واقع ہےـ یہاں اردو بشمول سات سے زیادہ زبان استعمال کیا جاتا ہےـ کنڈا، ملیالم، کونکنی، تولو، بیاری اس میں سے ہےـ یہ شہر صوبہ کیرلا کے سرحد کے قریب ہی ہےـ کاسرکوڈ یہاں سے ۶۰ کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع ہےـ [1]

تفصیلات[ترمیم]

پوتور، کرناٹک کی مجموعی آبادی 48,063 افراد پر مشتمل ہے اور 87 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Puttur, Karnataka"۔