پربھو نانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پربھو نانا
ذاتی معلومات
مکمل نامپربھو گوون نانا
پیدائش (1933-08-17) 17 اگست 1933 (عمر 90 برس)
گجرات، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 7)7 جون 1975  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ14 جون 1975  بمقابلہ  انگلینڈ
ماخذ: CricInfo، 20 جنوری 2022

پربھو گوون نانا (پیدائش: 17 اگست 1933ء) مشرقی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھے وہ ہندوستانی نژاد زیمبیا ہے۔ انھوں نے 1975ء کے ورلڈ کپ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] جون 2019ء میں، یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ "کچھ سال پہلے" انتقال کر گئے تھے۔ [2] لیکن اس کی تصدہق نہیں ہو سکی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile and stats at cricinfo.com"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2010 
  2. "How many people have taken a wicket with their first delivery in the World Cup?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019