مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مشرقی افریقا
East Africa
East and Central Africa cricket logo
آئی سی سی حیثیت سابقہ رکن (1966 تا 1989)
آئی سی سی خطہ Africa
ورلڈ کرکٹ لیگ قابل اطلاق نہیں
کوچ قابل اطلاق نہیں
کپتان قابل اطلاق نہیں
پہلا بین الاقوامی
13 ستمبر 1958 بمقابلہ جنوبی افریقا کے غیر یورپی بمقام نیروبی، کینیا
بمطابق 20 February 2015

مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم (East Africa cricket team) ایک کرکٹ ٹیم تھی جو کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ اور زیمبیا کی نمائندگی کرتی تھی۔

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی ریکارڈ[1]
مخالف میچ جیت ہار برابر بلا بتیجہ جیت%
 انگلستان 1 0 1 0 0 0.00%
 بھارت 1 0 1 0 0 0.00%
 نیوزی لینڈ 1 0 1 0 0 0.00%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Records / East Africa / One-Day Internationals / Result summary"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2016۔