پرمود سیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرمود اردو جاسوسی ادب کا ایک شاہکار کردار ہے۔ پرمود کردار پر دو قسم کی سیریز لکھی گئی۔

میجر پرمود سیریز

پرمود کردار پر ایک سیریز میجر پرمود لکھی گئی جسے ایچ اقبال صاحب نے تخلیق کیا۔

کیپٹن پرمود سیریز

پرمود کردار پر ایک سیریز کیپٹن پرمود لکھی گئی جسے ایس قریشی صاحب نے تخلیق کیا۔

ایچ اقبال صاحب کے تخلیق کردہ کردار میجر پرمود پر دیگر مصنفین نے بھی لکھا۔ جن میں خالد نور، ظہیر احمد، مظہر کلیم, صفدر شاہین وغیرہ شامل ہیں۔