پریانوغنڑی
Appearance
پریانوغنڑی 1889ء میں دریافت ہوا۔1922ء میں یہاں کھدائی کا آغاز ہوا، جب کہ 1952ء اور 1970ء میں یہاں دوبارہ کھدائی کی گئی۔ یہ مقام ژوب شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے۔ یہاں سے دریافت ہونے والی اشیاء میں جار،کپ،پینٹ شدہ ساسر(جس پر پرند ے اور مچھلیاں بنی ہوتی ہیں)،آری نما اشیاء اور جانوروں اور انسانوں کی مورتیاں شامل ہیں۔